پی ٹی آئی رہنما آغاز گنڈاپور نے خاندان سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا


پی ٹی آئی رہنما آغاز گنڈاپور نے خاندان سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

 




 پی ٹی ای کے اہم کارکن آغاز گنڈاپور  نے خاندان سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے . پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے نے اعلان کیا کے وہ اگلے انتخابات میں آزاد امیدوار کے طر پر الیکشن لرین گے


انکا مزید کہنا یہ تھا کے ان کے والد اکرام اللہ گندا پور نے قوم کی خدمت کے لیے سیاست شروع کی لیکن جس پارٹی کا مقصد ملک کو نقصان پھنچانا ہو ہم اسکے ساتھ کم نہیں کرسکتے


Join News WhatsApp Group:  Join Now





Tags

Post a Comment

0 Comments