کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

 

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش



کراچی کے مختلف  علاقون صدر، آئی آئی چندریگرروڈ، لیاری ميں ہلکی بارش کا  سلسلہ شروع محکمہ موسمیات کے مطابقمحکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے 



Join News WhatsApp Group:  Join Now



Tags

Post a Comment

0 Comments